پیر 3 جولائی 2023 - 06:49
حدیث روز | غیر مخفی کیمرہ

حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کی نظر سے کچھ بھی مخفی نہ ہونے کو بیان کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "گزیده تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیہ السلام:

إعلَم أنَّكَ لَن تَخلُوَ مِن عَينِ اللّه ِ فَانظُر كَيفَ تَكُونُ

حضرت امام تقی علیہ السلام نے فرمایا:

جان لو کہ خدا کی نظر سے پنہان نہیں ہو پس دیکھو کہ تم کیسے ہو!۔

گزیده تحف العقول، ح 252

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .